in

بہار: این آئی اے نے بدنام زمانہ نکسلائیٹ راجیش گپتا کوکیا گرفتار

بہار: این آئی اے نے بدنام زمانہ نکسلائیٹ راجیش گپتا کوکیا گرفتار

PATNA, LAGATAR URDU NEWS

نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے بہار اور اتر پردیش کے سون گنگا بند علاقے میں سی پی آئی (ماؤسٹ) تنظیم کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش میں مبینہ طور پر سازش رچنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزم راجیش گپتا پہلے سے گرفتار ملزم وجے کمار آریہ کا قریبی ساتھی ہے، جو سنٹرل کمیٹی (سی سی ایم) کا رکن ہے اور سون گنگا بند علاقے میں سی پی آئی (ماؤنواز) کی سرگرمیوں کو بحال کرنے میں سرگرم عمل تھا۔

ابتدائی طور پر یہ کیس 12 اپریل 2022 کو بہار کے روہتاس میں درج کیا گیا تھا۔ این آئی اے نے 26 اپریل 2022 کو کیس کا دوبارہ اندراج کیا اور تحقیقات کو اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ اس سے قبل اس معاملے میں تین ملزمان کو 12 اپریل اور 25 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا۔

جیلوں میں زیر سماعت قیدیوں کی رہائی میں تیزی کریں، پی ایم مودی کی عدلیہ سے اپیل

Written by Arif

جیلوں میں زیر سماعت قیدیوں کی رہائی میں تیزی کریں، پی ایم مودی کی عدلیہ سے اپیل

جیلوں میں زیر سماعت قیدیوں کی رہائی میں تیزی کریں، پی ایم مودی کی عدلیہ سے اپیل

حج عشق الٰہی کا مظہر اور ایک جامع عبادت

حج عشق الٰہی کا مظہر اور ایک جامع عبادت