Mamata Banerjee
More stories
-
1 Shares
in مغربی بنگالممتا بنرجی نے کہا میڈیا چلا رہا ہے کینگارو کورٹ، بی جے پی 2024 میں نہیں آئے گی واپس
KOLKATA, LAGATAR URDU NEWS بنگال کے وزیر پارتھا چٹرجی کی ای ڈی کی جانب سے گرفتاری پر ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ میں کسی ایجنسی کے خلاف نہیں ہوں، لیکن اس کا استعمال سیاسی جماعتوں کو بدنام کرنے کے لیے نہیں ہونا چاہیے۔ ممتا بنرجی نے بدھ کو میڈیا پر بھی حملہ کیا۔ انہوں […] More
-
1 Shares
in مغربی بنگالپارتھا چٹرجی کی گرفتاری پر ممتا نے توڑی خاموشی – کرپشن کی حمایت نہیں کرتی
KOLKATA, LAGATAR URDU NEWS پارتھا چٹرجی کی گرفتاری کے حوالے سے ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ میں چاہتی ہوں کہ سچ سامنے آئے۔ انہوں نے کہا کہ میں کرپشن کی حمایت نہیں کرتی۔ ممتا بنرجی نے یہ بھی کہا کہ تمام لوگ ایک جیسے نہیں ہوتے۔ بتا دیں کہ ٹیچر بھرتی گھوٹالہ معاملے میں […] More
-
1 Shares
in مغربی بنگالنوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کا بنگا وبھوشن ایوارڈ لینے سے انکار، بیٹی نے کہا کسی اور کو دے دو
KOLKATA, LAGATAR URDU NEWS نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات امرتیا سین نے ‘بنگا وبھوشن’ ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ یہ خصوصی اعزاز حکومت مغربی بنگال کی طرف سے دیا جاتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سین نے جولائی کے پہلے ہفتے میں ریاستی حکومت کے افسران کو مطلع کیا تھا کہ وہ […] More
-
1 Shares
in مغربی بنگالای ڈی نے ممتا بنرجی کے وزیر پارتھا چٹرجی کو کیا گرفتار، گھر سے 20 کروڑ نقدی برآمد
KOLKATA, LAGATAR URDU NEWS مغربی بنگال کے وزیر اور ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری پارتھا چٹرجی کو سرکاری اسکولوں میں مبینہ بھرتی گھوٹالہ کے سلسلے میں تقریباً 26 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد ہفتہ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے گرفتار کر لیا۔ گزشتہ روز تحقیقاتی ایجنسی کو ان کی قریبی ساتھی ارپیتا مکھرجی […] More
-
1 Shares
in مغربی بنگالٹی ایم سی نائب صدر کے انتخاب میں ووٹ نہیں دے گی
KOLKATA, LAGATAR URDU NEWS نائب صدر کے انتخاب کو لے کر ممتا بنرجی نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ ٹی ایم سی ایم پی اور ان کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی نے بتایا کہ ٹی ایم سی نائب صدر کے انتخاب میں ووٹنگ سے دور رہے گی۔ آپ کو بتا دیں کہ شرد پوار نے ٹی ایم […] More
-
1 Shares
in مغربی بنگالممتا بنرجی کی پیشین گوئی – 2024 میں بی جے پی اقتدار میں نہیں آئے گی
KOLKATA, LAQGTAR URDU NEWS مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی اپنے بل بوتے پر اکثریت حاصل نہیں کرے گی اور دیگر جماعتیں متحد ہوکر حکومت بنائیں گی۔ کولکتہ میں یوم شہداء ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ممتا بنرجی نے کہا کہ […] More
-
1 Shares
in مغربی بنگالٹی ایم سی لیڈر سمیت 3 افراد ہلاک، قاتل اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار بھاری فورس تعینات
BIG BREKING KOLKATA, LAGATAR URDU NEWS ٹی ایم سی لیڈر سوپن ماجھی کو آج صبح مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ ضلع میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ان کے ساتھ دو دیگر افراد کو بھی گولیاں لگیں جو موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ یہ تہرا قتل آج صبح اس وقت ہوا […] More
-
1 Shares
in مغربی بنگالمرکز کے خط پر ممتا کا جواب – اگنی ویر بی جے پی کےکارکنوں، میں انہیں نوکری کیوں دوں؟
KOLKATA, LAGATARR URDU NEWS مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک بار پھر اگنی پتھ اسکیم پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے اگنیور کو بھارتیہ جنتا پارٹی کا کارکن بتایا ہے۔ ساتھ ہی انہیں ملازمت میں ترجیح دینے سے بھی انکار کردیا گیا ہے۔ انہوں نے یہ جواب مرکز سے موصول ہونے والے […] More
-
in مغربی بنگال
زبیر معاملے میں ممتا بی جے پی پر ہوئیں برہم
KOLKATA, LAGATAR URDU NEWS آلٹ نیوز کے کوفاؤنڈر محمد زبیر کی گرفتاری پر تمام اپوزیشن پارٹیاں بی جے پی پر حملہ آور ہیں۔ اکھلیش یادو سے لے کر اویسی اور راہل گاندھی تک اس معاملے میں مودی حکومت کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اب ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا […] More
-
in قومی خبریں
یشونت سنہا صدارتی انتخاب کے لیے کیا پرچہ نامزدگی داخل ، راہول گاندھی اور شرد پوار ساتھ تھے
NEW DELHI, LAGATAR URDU NEWS اپوزیشن کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ اس موقع پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور این سی پی لیڈر شرد پوار سمیت کئی اپوزیشن لیڈران ان کے ساتھ موجود تھے۔ یہی نہیں، سماج وادی پارٹی کے لیڈر اکھلیش یادو، سی پی ایم کے جنرل […] More
-
2 Shares
in مغربی بنگالصدارتی انتخاب: دروپدی مرمو نے ممتا بنرجی سے مانگی حمایت، جانیں کیا کہا ٹی ایم سی سربراہ؟
KOLKATA, LAGATAR URDU NEWS بی جے پی زیر قیادت این ڈی اے کی صدارتی امیدوار دروپدی مرمو نے جمعہ کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس دوران پی ایم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیر داخلہ امیت شاہ سمیت بی جے پی کے کئی بزرگ رہنما موجود تھے۔ دروپدی مرمو کی نامزدگی میں […] More
-
1 Shares
in مغربی بنگالمہاراشٹر کے اراکین اسمبلی کو آسام کے بجائے بنگال بھیجیں، ہم ان کی اچھی مہمان نوازی کریں گے۔ ممتا بنرجی نے بی جے پی سے کہا
KOLKATA, LAGATAR URDU NEWS مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے مہاراشٹر میں جاری سیاسی ہلچل پر بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔ ممتا بنرجی نے بی جے پی سے کہا ہے کہ وہ مہاراشٹر کے باغی ایم ایل اے کو آسام کے بجائے بنگال بھیجیں، ہم ان […] More